News Updates.

اسلامُ علیکم پیارے دوستوں سریاب ٹاہمز کے بلاگ پر ہم آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہے جلد ہم اپنے بلاگ پر تمام دوستوں ک لیے رجسٹریشن فارم بھی رکھ دینگے آپ بھی ہمارا ایک حصہ بن سکتے ہے سریاب ٹا ہمز آپ لوگوں کا اپنا ٹی وی چینل ہے عبالروف شاہوانی نصیراحمد رند ابراھیم شاہین شاہد منیر نصراللل جان سلام صابر اور دیگر ممبران کی جانب سے ایک بار پھر خوش آمدید ﴾جانی دشمن ایک براہوی ایکشن اور خوفناک فلم ہے جو استار پروڈکشن جس کا اصل معنی سریاب ٹاہمز ہے کی جانب سے جلد از جلد رعلیز ہونے جا رہی ہے